ابنا: عراق میں دہشت گردانہ حملوں کا سلسلہ جاری ہے جس میں آج بھی متعدد افراد جاں بحق اور زخمی ہو گئے۔اطلاعات کے مطابق عراق کے شمالی صوبے صلاح الدین کے پولیس ذرائع کے مطابق تکریت کے مشرق میں الطوز کے علاقے میں ایک کار بم دھماکہ ہوا جس میں کم سے کم تین افراد جاں بحق اور بیالیس زخمی ہو گئے زخمیوں میں سے بعض کی حالت نازک ہے۔ جس کی وجہ سے مرنے والوں کی تعداد مین اضافے کا خدشہ ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۲۴۲
20 مئی 2013 - 19:30
News ID: 421521
عراق میں دہشت گردانہ حملوں کا سلسلہ جاری ہے جس میں آج بھی متعدد افراد جاں بحق اور زخمی ہو گئے۔